: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آسٹریلیا کے تجربہ کار آل راؤنڈر شین واٹسن نے اپنے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ آئی سی سی ٹوئنٹی ۔ 20 ورلڈ کپ ان کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا اور اس
کے بعد وہ اپنے بین الاقوامی کیریئر کو الوداع کہہ دیں گے ۔ واٹسن نے جمعرات کو آسٹریلوی ٹیم مینجمنٹ کو اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہاکہ میں نے 14 سال کے اپنے کیریئر کے دوران کرکٹ سے بہت کچھ پایا ہے ۔